تازہ ترین جرائم نیوز ٹکر پاکستان

کراچی:لیاری گینگ وار کے دو کارندے گرفتار

کراچی:پولیس اور رینجرز نے لیاری میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے لیاری گینگ وار کے زاہد لاڈلہ اور مجید گروپ کے دو کارندے گرفتار کرلئے۔ ملزمان قتل،اقدام قتل، ڈکیتی اور دستی بم حملوں میں ملوث ہیں ۔

ترجمان رینجرز کے مطابق ملزمان میں امن عرف نریش اور اسامہ عرف مارواڑی شامل ہیں،ملزمان دیگر ساتھیوں کے ساتھ مل کر تاجروں سے بھتہ وصول کرتے تھے۔

Related posts

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار میں منفی رجحان

Zubair Ibrahim

واجد ضیاءبتائیں جے آئی ٹی رپورٹ بنانے والے لوگ کون تھے،نواز شریف

Abuzar Usama

حفاظتی اقدامات کے ساتھ مناسک حج کا آج سے آغاز

shakir shaikh

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More