رانا تنویر پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ سے مستعفی

اسلام آباد: پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں بڑی تبدیلی، رانا تنویر نے چیئرمین شپ سے استعفیٰ دےدیا ہے۔نئے چیئرمین کی تقرری کے لئے پی اے سی کا اجلاس پیر تئییس مئی کو طلب کیا گیا ہے، جس میں نئے چیئرمین پی کی تقرری کا امکان ہے۔

گزشتہ چیئرمین پی اے سی رانا تنویر وفاقی کابینہ کاحصہ ہیں، اٹھارویں ترمیم کےبعدسےچیئرمین پی اے سی کاعہدہ اپوزیشن کو دیا جاتارہاہے جبکہ راناتنویر نے گزشتہ اجلاس میں نئے چئیرمین کی تقرری کا عندیہ دیا تھا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More