اینٹرٹینمنٹ

راج نیتی کے اگلے حصے میں رنبیر اور کترینا نہیں ہوں گے

بالی وڈ کی پولیٹکل تھرلر راج نیتی کا بن رہا ہے دوسرا حصہ جس میں رنبیر کپور اور کترینا کیف  شامل نہیں ہوں گے ۔

سیاست کی بساط پر چلی جانے والی شاطرانہ چالوں کی کہانی تھی راج نیتی۔ پانچ سال پہلے آئی اس مووی کا اب سیکوئل بننے جارہا ہے۔ ہدایتکار پرکاش جھا نے کیا ہے اس بات کی طرف اشارہ کہ راج نیتی ٹو میں ہوسکتا ہے لو برڈز رنبیر اور کترینا کیف کو کاسٹ نہیں کیا جائے۔

ہدایتکار کے مطابق کہانی کو نئے دوراہے پر لاکھڑا کیا جائے گا اور اسی لیے نئے اداکاروں کے ساتھ فلم کو ایک اور منزل کی طرف بڑھایا جائے۔

Related posts

ہالی ووڈ کی جذباتی اور ایکشن فلم ’ایمپریر‘ کا ٹریلر جاری

nehal qavi

ہالی ووڈ کی تجسس سےبھری فلم دی ڈیپ ہاؤس کا ٹریلر جاری

Zubair Ibrahim

عمران خان اب دیں گے پیار کا نام نہ لینے کی تاکید

login web

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More