پی ٹی آئی کے منحرف رکن راجا ریاض اپوزیشن لیڈر منتخب

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے پی ٹی آئی کے منحرف رکن راجا ریاض کو اپوزیشن لیڈر نامزد کرنے کی منظوری دے دی۔

اسپیکر قومی اسمبلی نے راجا ریاض کو اپوزیشن لیڈر نامزد کرنے کی منظوری دے دی۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا ۔ قائد حزب اختلاف راجا ریاض کو 16 ارکان قومی اسمبلی کی حمایت حاصل ہے ۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More