کراچی میں بارش کا سلسلہ7جنوری تک جاری رہنے کا امکان

کراچی میں بارش کا سلسلہ7جنوری تک جاری رہنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہے گا۔

کراچی میں گزشتہ رات سب سے زیادہ چھتیس ملی میٹر بارش سرجانی جبکہ سب سے کم اورنگی میں پندرہ ملی میٹر ریکارڑ کی گئی، شہر میں اٹھارہ کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے شمال مشرقی ہوا چل رہی ہیں ۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More