ملک کے مختلف شہروں میں بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ، بلوچستان، وسطی/جنوبی پنجاب، خیبرپختونخوا، کشمیر اورگلگت بلتستان میں تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ اس دوران سندھ، مشرقی بلوچستان، جنوبی پنجاب اور زیریں خیبرپختو نخوا میں کہیں کہیں موسلادھار بارش متوقع ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ، بلوچستان، وسطی اور جنوبی پنجاب، خیبرپختونخوا، کشمیر اورگلگت بلتستان میں تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ اس دوران سندھ، مشرقی بلوچستان، جنوبی پنجاب اور زیریں خیبرپختو نخوا میں کہیں کہیں موسلادھار بارش متوقع ہے۔

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سندھ، پنجاب، بلوچستان، خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ چند مقامات پر موسلادھار بارش ہوئی۔سب سےزیادہ درجہ حرارت نوکنڈی42 اوردالبندین میں 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More