تازہ ترین حادثات نیوز ٹکر

قصور:مکان کی چھت گرنے سے دو بہنیں جاں بحق

قصور کے گاؤں بھیڈیاں کلاں میں بارش کے باعث مکان کی چھت گرگئی جس کے نتیجے میں دو بہنیں جاں بحق، ماں اور ایک بہن زخمی ہوگئی۔

چھت گرنے کے بحث جاں بحق ہونے والوں میں 12 سالہ سویرا اور شدید زخمی ہونے والوں میں بچوں کی ماں بلقیس اور 8 سالہ بہن ریبہ شامل ہیں۔ ریسکیو 1122 نے جاں بحق و زخمیوں کو ڈسڑکٹ اسپتال قصور منتقل کر دیا۔

Related posts

دہشتگردی کے خلاف جنگ پاکستان نے اپنے وسائل سے لڑی، دفتر خارجہ

faraz ahmed

چیف جسٹس کی مدت ملازمت کا آج آخری دن

shakir shaikh

نیب بدعنوانی کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی پر عمل پیرا ہے، چیئرمین نیب

Khurram Adeel

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More