پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2021 کابینہ سے منظور ہوگیا ، حسان خاور

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی حسان خاور کا کہنا ہے کہ پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2021 کابینہ سے منظور ہو چکا ہے ۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں ترجمان پنجاب حکومت حسان خاورنے کہاہےکہ پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ دو ہزار اکیس کابینہ سے منظور ہوچکاہے۔شہری حلقوں میں گیارہ میٹروپولیٹن کارپوریشن اور پندرہ میونسپل کارپوریشن بنیں گے۔

حسان خاور نے بتایا کہ109میونسپل، 125ٹاؤن کمیٹیاں، 1883نیبرہڈ کونسل کا قیام عمل میں لایاجائےگا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More