0 اسلام آباد: وفاقی حکومت نے گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ نون کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے بھی اس کی تصدیق کردی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نے گورنر پنجاب کو ہٹانے کی سمری صدر کو بھیج دی۔