پنجاب حکومت نے دفعہ 144 نافذ کرکے رینجرز طلب کرلی

لاہور: متحدہ اپوزیشن کے پنجاب اسمبلی کے علامتی اجلاس پر حکومت نے بھی جوابی وار کرتے ہوئے اسمبلی کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ کردی ہے ۔

پنجاب حکومت نے ایوان کے 500 گز کے اطراف میں دفعہ144نافذ کرتے ہوئے لاہور میں رینجرز اور اینٹی رائٹس فورس طلب کرلی ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More