پی ٹی آئی کا ایبٹ آباد میں جلسہ، عمران خان کی عوام سے شرکت کی اپیل

اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ایبٹ آباد کی عوام سے جلسے میں شرکت کی اپیل کردی ۔

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ایبٹ آباد جلسے کے حوالے سے اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے ایبٹ آباد آرہا ہوں، آپ نے بھرپور طریقے سے جلسے میں شرکت کرنی ہے۔

عمران خان نے کہاکہ آپ کو پتہ ہے میں آپ کے پاس کیوں آرہا ہوں۔ہم امپورٹڈ حکومت کے خلاف پورا جلسہ کررہے ہیں۔ میں ساری قوم کو اسلام آباد مارچ کے لیے تیار کر رہا ہوں۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More