اب تک پاکستان تازہ ترین نیوز ٹکر پاکستان

پی ٹی آئی نے یمن کی صورتحال پرمتفقہ قرارداد لانے میں کلیدی کردار ادا کیا،شاہ محمود

تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف نے یمن میں جنگ کی صورتحال پر متفقہ قرارداد لانے میں کلیدی کردار ادا کیا ہے۔

اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران پی ٹی آئی  کے رہنماء شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ جوڈیشل کمیشن کے قیام پر اسمبلیوں میں واپسی کا فیصلہ کیا اور متفقہ قرارداد میں پی ٹی آئی نے اپنا موقف پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ خواجہ آصف نے پی ٹی آئی کے خلاف غیر مہذب زبان استعمال کی اور ایوان کا ماحول خراب کرنے کی کوشش کی۔

Related posts

مریدکے روڈ پر ٹریفک حادثہ، ایک شخص جاں بحق

Hassam Alam

ایچ بی ایل پی ایس ایل 5: ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

faraz ahmed

اب کوئی افغان شہری بغیردستاویزات پاکستان میں داخل نہیں ہوسکتا،دفتر خارجہ

Khurram Adeel

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More