پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان

پی ایس ایکس میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز مندی کا رجحان ہے۔ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر215 روپے پرپہنچ گیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز مندی کا رجحان مندی کے باعث ہنڈرڈانڈیکس 42ہزار کی حد گنوا بیٹھا۔ مارکیٹ289 پوائنٹس کی کمی سے 42ہزار981پرٹریڈ کررہی ہے۔ جمعہ کےروزمارکیٹ43,270 کی سطح پر بند ہوئی تھی۔

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر215 روپے پرپہنچ گیا۔ 35پیسے کے اضافے سے ڈالر انٹربینک میں ڈالر215روپے پر ٹریڈ ہورہا ہے۔ جمعہ کے روز ڈالر214 روپے 65 روپے پر بند ہوا تھا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More