پاکستان اسٹاک ایکسچینج: انڈیکس میں منفی رجحان

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انڈیکس میں منفی رجحان رہا۔

ہنڈرڈانڈیکس 43 ہزار کی حد سے نیچے چلا گیا۔ جبکہ مارکیٹ 388 پوائنٹس کی کمی سے بیالیس ہزار آٹھ سو اٹھتر پر بند ہوئی۔

کراچی:دن بھرمجموعی طورپر348کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبارہوا۔

221کمپنیوں کے شیئرزکی قیمتوں میں کمی جبکہ106کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More