پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان رہا

کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتےکے تیسرے روزملا جلا رجحان رہا۔مارکیٹ182پوائنٹس کے اضافےسے41ہزار 735پر بندہوئی۔

کاروباری ہفتے کےچوتھے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ملا جلارجحان رہا۔ مارکیٹ182پوائنٹس کے اضافےسے41ہزار735پر بندہوئی۔ دن بھرمجموعی طورپر351کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبارہوا۔ 189 کمپنیوں کے شیئرزکی قیمتوں میں اضافہ جبکہ128میں کمی ہوئی۔ آج مارکیٹ کی بلندترین سطح 41,994 جبکہ کم ترین سطح 41,553رہی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More