تازہ ترین
پاکستان اسٹاک ایکسچینج حملہ: دہشتگردوں کے زیراستعمال گاڑی کے حوالے سے تحقیقات مکمل

پاکستان اسٹاک ایکسچینج حملہ: دہشتگردوں کے زیراستعمال گاڑی کے حوالے سے تحقیقات مکمل

کراچی: (29 جون 2020) پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے میں دہشتگردوں کے زیراستعمال گاڑی کے حوالے سے تحقیقات مکمل کرلی گئیں۔

حملے میں دہشتگردوں نے ذاتی گاڑی کا استعمال کیا۔ گاڑی ہلاک دہشتگرد سلمان نے اپنے نام پر خریدی تھی۔ دہشتگرد سلمان نے گاڑی کچھ عرصہ قبل کراچی سے ہی خریدی تھی۔

اب تک نے گاڑی کے کاغذات کی کاپی بھی حاصل کرلی ہے۔ گاڑی کارساز کے قریب شو روم سے خریدی گئی، جہاں سیکنڈ ہینڈ گاڑیوں کی خرید و فروخت ہوتی ہے۔ گاڑی کے کاغذات پر دہشتگرد کا نام، نمبر، ولدیت اور پتہ درج ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top