پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز،کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انڈیکس میں منفی رجحان ہے۔مارکیٹ434پوائنٹس کی کمی سے 44 ہزار 3کی سطح پرٹریڈ ہورہی ہے،گذشتہ روزمارکیٹ504 پوائنٹس کے اضافے سے 44ہزار کی حد عبور کرگئی تھی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More