0 کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز، کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انڈیکس میں مثبت رجحان ہے۔ مارکیٹ242پوائنٹس کے اضافےسے 44ہزار502پر پہنچ گئی، گذشتہ روز مارکیٹ 216 پوائنٹس کے اضافے سے 44,260 پر بند ہوئی تھی۔