پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز ہوگیا, کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انڈیکس میں مثبت رجحان ہے۔ مارکیٹ194پوائنٹس کے اضافے سے45 ہزار524 پر ٹریڈ ہورہی ہے۔ ۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More