کاروباری ہفتے کا دوسرا روز، 100 انڈیکس میں 257 پوائنٹس کی کمی

کراچی: کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انڈیکس میں منفی رجحان رہا۔ مارکیٹ257پوائنٹس کی کمی سے 45ہزار72 پر بند ہوئی۔

تفصیلات کے مطابق دن بھر میں مجموعی طورپر 358 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا۔ 208کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں کمی جبکہ 128کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More