0 کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز،کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انڈیکس میں منفی رجحان رہا۔ مارکیٹ21پوائنٹس کی کمی سے 43 ہزار 22 پرٹریڈ ہورہی ہے۔ گذشتہ روز مارکیٹ 130 پوائنٹس کے اضافے سے 44,043 پر بند ہوئی۔