پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز،کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انڈیکس میں مثبت رجحان ہے۔ مارکیٹ43پوائنٹس کے اضافے سے 43ہزار956پرٹریڈ ہورہی ہے۔ گذشتہ روز مارکیٹ 204 پوائنٹس کی کمی سے 44ہزار کی حد گنوا بیٹھی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More