0 کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز،کاروباری ہفتے کے آخری روز انڈیکس میں مثبت رجحان رہا۔ مارکیٹ 91پوائنٹس کے اضافے سے 45 ہزار174پرٹریڈ ہورہی ہے۔ گذشتہ روزمارکیٹ127 پوائنٹس کے اضافے سے 45ہزار کا ہندسہ عبور کرگئی تھی ۔