پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز،کاروباری ہفتے کے پہلےروز انڈیکس میں منفی رجحان ہے۔ مارکیٹ43پوائنٹس کی کمی سے 44ہزار74پرٹریڈ ہورہی ہے۔ جمعہ کے روز مارکیٹ 148 پوائنٹس کی کمی سے 44,118 پربند ہوئی تھی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More