حصص بازار کے 100 انڈیکس میں 204 پوائنٹس کی کمی

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کا آغاز مندی سے ہوا۔

کاروباری ہفتے کے پہلےروز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان رہا۔مندی کے باعث ہنڈرڈانڈیکس 44 ہزارکی حد سے نیچے چلاگیا۔مارکیٹ 204پوائنٹس کی کمی سے 43ہزار 913 پربند ہوئی۔ دن بھر میں مجموعی طورپر357 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا۔ 200کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں کمی جبکہ123 کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More