0 کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز انڈیکس میں مثبت رجحان،تیزی کے باعث ہنڈرڈانڈیکس 44 ہزار کی حد عبورکر گیا۔ مارکیٹ274پوائنٹس کی کمی سے44ہزار210پرٹریڈ ہورہی ہے۔ گذشتہ روزمارکیٹ 429 پوائنٹس کی کمی سے 43,935پر بند ہوئی تھی۔