0 کراچی: حکومت کی جانب سے بڑی کمپنیوں پر دس فیصد سپر ٹیکس کے اثرات، اسٹاک مارکیٹ دو ہزار سے زائد پوائنٹس گرگئی۔ انڈیکس بیالیس اور پھر اکتالیس ہزار کی حد گنوا بیٹھا ۔ اسٹاک ایکسچینج میں 2053پوائنٹس کی کمی ہوئی۔