پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز،کاروباری ہفتے کے پہلے روز انڈیکس میں منفی رجحان رہا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج مندی کے باعث ہنڈرڈانڈیکس 45ہزار کی حد دوبارہ گنوا بیٹھا،مارکیٹ 175پوائنٹس کی کمی سے 44 ہزار844پرٹریڈ ہورہی ہے۔ جمعہ کے روزمارکیٹ192 پوائنٹس کے اضافت سے 45,018 پر بند ہوئی تھی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More