پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز انڈیکس میں منفی رجحان جاری ہے،مارکیٹ 488پوائنٹس کی کمی سے 45ہزار332پرٹریڈ ہورہی ہے،گذشتہ روز321پوائنٹس کے اضافے سے مارکیٹ 45,821پر بند ہوئی تھی۔

دوسری جانب انٹربینک میں ڈالرپھر174روپے پر پہنچ گیا ہے،انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 24 پیسے بڑھ گئی، 24پیسے کے اضافے سے ڈالر 173.96 سے بڑھکر 174.20پر ٹریڈ ہورہا ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More