پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان رہا

کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کا اختتام ،کاروباری ہفتے کے آخری روز انڈیکس میں ملا جلا رجحان رہا۔مارکیٹ99پوائنٹس کی کمی 45 ہزار553 پر بند ہوئی جبکہ دن بھرمجموعی طورپر322 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا۔164کمپنیوں کے شیئرزکی قیمتوں میں اضافہ جبکہ136کے شیئرزکی قیمتوں میں کمی ہوئی ،آج مارکیٹ کی بلند ترین سطح 45,774 جبکہ کم ترین سطح 45,505 رہی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More