0 کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز،کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انڈیکس میں مثبت رجحان ہے۔ مارکیٹ20پوائنٹس کے اضافے سے43ہزار250پرٹریڈ ہورہی ہے،گذشتہ روزمارکیٹ200 پوائنٹس کے اضافے سے43,230پر بند ہوئی تھی۔