پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان

کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز،کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انڈیکس میں مندی کا رجحان ہے۔مارکیٹ338پوائنٹس کی کمی سے 45ہزار24کی سطح پرٹریڈ ہورہی ہے،گذشتہ روزمارکیٹ 313 پوائنٹس کی کمی سے 45,362پر بند ہوئی تھی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More