کراچی: حصص بازار میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز مارکیٹ162 پوائنٹس کی کمی سے 44ہزار177پر بند ہوئی۔
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ملاجلا رجحان رہا۔ مارکیٹ162 پوائنٹس کی کمی سے 44ہزار177پر بند ہوئی۔ دن بھرمجموعی طورپر 355 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا۔ 174کے شیئرز کی قیمتوں میں کمی جبکہ147کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔