پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان

کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز،کاروباری ہفتے کے پہلے روز انڈیکس میں مثبت رجحان رہا،مارکیٹ190 پوائنٹس کے اضافے سے43ہزار220پرٹریڈ ہورہی ہے،جمعہ کے روز مارکیٹ777 پوائنٹس کی کمی سے 43,029پربند ہوئی تھی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More