پاکستان اسٹاک ایکسچینج مثبت رجحان جاری

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز،کاروباری ہفتے کے آخری روز انڈیکس میں مثبت رجحان دیکھا جارہا ہے۔ مارکیٹ236 پوائنٹس کے اضافے سے46ہزار347پرٹریڈ ہورہی ہے۔ گذشتہ روز مارکیٹ83 پوائنٹس کی کمی سے 46,110پر بند ہوئی تھی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More