پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز، کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انڈیکس میں مثبت رجحان دیکھا جارہا ہے۔ مارکیٹ18پوائنٹس کے اضافے سے46ہزار213پرٹریڈ ہورہی ہے۔ گذشتہ روز مارکیٹ 348 پوائنٹس کی کمی سے 46,194پر بند ہوئی تھی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More