پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا اختتام، کاروباری ہفتے کے پہلےروز انڈیکس میں شدید مندی کا رجحان رہا،مندی کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس بیالیس ہزار کی حد گنوا بیٹھا۔مارکیٹ707پوائنٹس کی کمی سے41ہزار367پر بند ہوئی ۔آج مندی کے باعث مارکیٹ میں 1عشاریہ68فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More