پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار میں مثبت رجحان

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز،کاروباری ہفتے کے آخری روز انڈیکس میں مثبت رجحان ہے،مارکیٹ74پوائنٹس کے اضافے سے 45 ہزار 515پرٹریڈ ہورہی ہے،گذشتہ روزمارکیٹ 243 پوائنٹس کی کمی سے 45,441پر بند ہوئی تھی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More