پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز،کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انڈیکس میں مثبت رجحان رہا۔ مارکیٹ 92 پوائنٹس کے اضافے سے 45ہزار704پرٹریڈ ہورہی ہے، گذشتہ روز مارکیٹ 151 پوائنٹس کی کمی سے 45,612پر بند ہوئی تھی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More