پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز منفی رجحان

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز منفی رجحان رہا۔

مارکیٹ104 پوائنٹس کی کمی سے 45ہزار507 پربند ہوئی ۔ دن بھرمجموعی طورپر 357 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا۔ 200کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں کمی جبکہ135کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔ آج مارکیٹ کی بلندترین سطح 45,758 جبکہ کم ترین سطح 45,469 رہی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More