پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز،کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انڈیکس میں مثبت رجحان دیکھا جارہا ہے۔ مارکیٹ 56پوائنٹس کے اضافے سے46ہزار599پرٹریڈ ہورہی ہے ۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More