حصص بازار میں مندی

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز منفی رجحان رہا۔100 انڈیکس348 پوائنٹس کی کمی سے46ہزار194 پربند ہوئی۔

دن بھرمجموعی طورپر 366کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا۔225کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں کمی جبکہ92کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More