پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان

کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز،کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انڈیکس میں منفی رجحان ہے،مارکیٹ25 پوائنٹس کی کمی سے 45ہزار 659پرٹریڈ ہورہی ہے،گذشتہ روزمارکیٹ 46 پوائنٹس کی کمی سے 45,684پر بند ہوئی تھی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More