پاکستان اسٹاک ایکسچینج، 100 انڈیکس میں 151 پوائنٹس کی کمی

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز معمولی کمی رہی۔ مارکیٹ151پوائنٹس کی کمی سے45 ہزار612پربند ہوئی۔

دن بھر مجموعی طورپر351 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا۔ 229کمپنیوں کے شیئرزکی قیمتوں میں کمی جبکہ 106کی قیمتوں میں اضافہ ہوا آج مارکیٹ کی بلند ترین سطح 45,787 رہی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More