پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز،کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انڈیکس میں زبردست تیزی۔ تیزی کے باعث ہنڈرڈانڈیکس نے 46ہزار کا ہندسہ عبور کرلیا۔

مارکیٹ381پوائنٹس کے اضافے سے46ہزار117پر ٹریڈ ہورہی ہے۔ گذشتہ روز مارکیٹ12 پوائنٹس کی کمی سے44,736پر بند ہوئی تھی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More