پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز ہو گیا،کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انڈیکس میں مثبت رجحان ہے۔مارکیٹ259پوائنٹس کے اضافے سے43ہزار978پرٹریڈ ہورہی ہے ،گذشتہ روزمارکیٹ352 پوائنٹس کے اضافے سے 43,719 پر بند ہوئی تھی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More