پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز، کاروباری ہفتے کے آخری روز انڈیکس میں منفی رجحان دیکھا جارہا ہے۔ مارکیٹ117پوائنٹس کی کمی سے 44ہزار216پرٹریڈ ہورہی ہے۔ گذشتہ روزمارکیٹ 1111 پوائنٹس کے اضافے سے44,333 پر بند ہوئی تھی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More