حصص بازار میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز مثبت رجحان

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز مثبت رجحان رہا۔مارکیٹ 370پوائنٹس کے اضافے سے 43ہزار246پر بند ہوئی۔

دن بھرمجموعی طورپر340 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا۔ 245کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ79کے شیئرز کی قیمتوں میں کمی ہوئی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More