پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار میں مثبت رجحان

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز،کاروباری ہفتے کے پہلےروز انڈیکس میں مثبت رجحان ہے۔مارکیٹ45پوائنٹس کے اضافے سے43ہزار698پرٹریڈ ہورہی ہے ،جمعہ کے روزمارکیٹ200 پوائنٹس کی کمی سے 43,653 پر بند ہوئی تھی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More