کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی،ہفتے کے چوتھے روز کاروبار کے آغاز سے مندی کا سلسلہ جاری ہے،انٹربینک میں ڈالر ایک سو اکیانوے روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا سلسلہ جاری ہے،مارکیٹ324پوائنٹس کی کمی سے42 ہزار538پر ٹریڈ ہورہی ہے۔